Message: 62-1014M ایک کامل انسان کا قدوقامت
اے کامل انسان کا قدوقامت،
کیا ہی ٹرینگ کو ہم نے حاصل کیا ہے۔ خُدا کی آواز ہم سے بات کرکے ہمیں ہدایات دے رہی ہے، جو کہ کلام پر کلام پر کلام ہے، جبکہ ہمیں بالکل معلوم ہوگیا ہے کہ کیسے ہر دشمن کو شکست دینی ہے۔ اُس نے ہم پر یہ آشکارا کردیا اور ہمارے دل میں لنگر کردیا ہے کہ، ہم ہی کلام ہیں۔ اسی لیے، ہمیں شکست نہیں دی جاسکتی۔
جب دشمن ہمارے پیچھے آنے کی کوشش کرتا ہے، ہم ٹھیک اپنے ایٹمی بم کے کیساتھ اُسے ضرب لگاتے ہیں اور ضرب لگاتے ہیں اور لگاتے ہیں، اور وہ خُدا کا فرمودہ کلام ہے، جو ہم میں جیتا اور بسر کرتا ہے۔
یقیناً، جنگ کو ترتیب دی جاچکی ہے، لیکن ہمیں مزید کوئی ڈر نہیں ہے؛ کوئی مزید فکر نہیں ہے۔ ہم اپنے ضمیر کو نہیں سن رہے، ہم اپنی یادداشت کو نہیں سن رہے۔ ہم اپنے جذبات کو نہیں سن رہے۔ ہم نے ان چیزوں کے لیے اپنے ذہن کو بند کردیا ہے اور اُسکے کلام کی رُوح کو اپنے دل اور رُوح میں رکھ لیا ہے۔ ہم نے ہر اُس چیز کو اُڑا دیا ہے جو اُسکے کلام کے خلاف ہے۔
ہر ایک شک جاچکا ہے۔ ہر ایک ڈر جاچکا ہے۔ ہر ایک شک کا احساس بھی جاچکا ہے۔ ہر ایک احساس جاچکا ہے۔ وہاں خُدا کے کلام کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں جو کہ ہمارے اندر جیتا ہے اور رہتا ہے، اور شیطان اسکا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
ہم زندہ خُدا کا زندہ خیمہ بن رہے ہیں۔ یہ ہمارے اندر رہ رہا ہے، اور ہمیں اپنی طرح بنا رہا ہے، جبکہ وہ ہم میں سے اپنی عکاسی کررہا ہے۔
ہم مسیح کے مقام پر آرہے ہیں، اور اُسکی خدمت کو جاری رکھ رہے ہیں۔ وہ کامل انسان کی قدوقامت میں رہ رہا ہے جبکہ وہ ہم میں سے اپنی عکاسی کررہا ہے۔ اب ہم اُسکے ساتھ کامل پرستش کررہے ہیں! یہ خُدا ہے جو ہم میں اپنے آپکو، بطور اُسکے ٹیبرنیکل ظاہر کررہا ہے۔
ان چیزوں پر ایمان رکھنے کے لیے ہماری نہ ہلنے والی بنیاد کیا ہے؟ ایمان۔ اور ہمارے ایمان کو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے؛ کیونکہ ہمارا ایمان خُدا کے کلام پر یقین رکھتا ہے۔ کیونکہ ایمان سننے سے پیدا ہوتا ہے، اور سننا مسیح کے کلام سے، اور خُدا کا کلام صرف نبی کے پاس آتا ہے، اور ہم نبی کو صرف پریس پلے کرنے کے وسیلہ سن سکتے ہیں…ضرب لگائیں!!
اُسکی آواز سننے کے وسیلہ، ہم اُسکی طاقت سے منتقل ہورہے ہیں اور اپنی سوچ کے لیے مردہ ہوچکے ہیں۔ ہمارا ایمان اب کامل ایمان ہوچکا ہے، اور اُسکی زندگی ہمارے اندر منتقل ہوچکی ہے۔ ہم خُدا کی زندہ مخلوق بن گئے ہیں، ایک ایسی رہنے کی جگہ جہاں رُوحُ القُدس اپنی چمکیلی برکات کو نیچے بھیج سکتا ہے۔
پس ٹیپس پر جو آواز ہے وہ کیا کررہی ہے؟
مسیح نے مجھے بھیجا ہے کہ فرد اٌفرد لوگوں کو یسُوع کی قدوقامت پر تعمیر کروں، تاکہ وہ قوت کا گھر بن جائیں اور اُسکے کلام کے وسیلہ، اُسکی رُوح کے وسیلہ رہنے کی جگہ بن جائیں۔ اُسکے کلام کے وسیلہ سے، دیکھیں، انفرادی طور پر تعمیر کریں۔
اُسکی آواز کو سننے، اور اُسکے کلام پر ایمان رکھنے اور اُسکی پیروی کرنے کے وسیلہ، اس نے ہمیں یسُوع مسیح کی قدوقامت پر تعمیر کردیا ہے؛ جو کہ اُسکے رُوح کی رہنے کی جگہ ہے۔ ہم زندہ نیکی ہیں، زندہ معرفت ہیں، زندہ صبر ہیں، زندہ دینداری ہیں، زندہ طاقت ہیں، جو زندہ خُدا سے آرہی ہے، جو ہمیں زندہ انسان، زندہ شبی، اور خُدا کا قاوقامت بناتا ہے۔
لیکن تو نے میرے لیے ایک بدن تیار کیا، ”ایسا بدن جس میں خُدا سکونت کرسکے، جس میں خُدا چہل قدمی کرسکے، جس میں سے خُدا دیکھ سکے، جس میں سے خُدا بات کرسکے، جس میں سے خُدا کام کرسکے۔ آمین! خُدا کا زندہ آلہ کار، خُدا آپ میں رہ کر، دو پاؤں پر چلتا ہے۔ تعریف ہو! ”راستباز خُدا کے نقش قدم پر چلتے ہیں،“ خُدا تم میں چلتا ہے۔ ”کیونکہ تم وہ لکھے ہوئے خط ہو، جسے سب آدمی پڑھتے ہیں۔“
جلال ہو…!!! لہذا، ہمیں پرواہ نہیں کہ آیا ہم خیمہ میں رہتے ہیں یا پھر جھونپڑی میں، ہم زندہ ہیں یا مردہ، ڈوبے ہوئے ہیں یا ڈوب رہے ہیں۔ صرف ایک ہی چیز ہے جس میں ہماری دلچسپی ہے، وہ یہ میسج ہے، یہ آواز ہے، خُدا کا کلام ہے۔ یہ خُدا کی بادشاہی ہے۔ یہ خُدا کا آج کے لیے مہیاہ کردہ راستہ ہے۔ یہ کامل انسان کے قدوقامت کو تعمیر کررہا ہے، جو کہ ہم ہیں۔
آئیں اکھٹے جمع ہوتے ہیں اور اپنی زندگیوں کا معائنہ کرتے ہیں جبکہ ہم اپنے ہدایت کار کو ہدایت دیتے سنتے ہیں کہ کیا کرنا ہے، اور ہمیں کیسے جینا ہے، تاکہ خُدا کے کامل P-E-R-F-E-C-T بیٹے اور بیٹیاں بن سکیں۔
ہم خُداوند سے وعدہ کرینگے کہ اُسکی مدد اور فضل کے وسیلہ، ہم روازنہ کسی بھی وقفے کے بغیر اُس سے دُعا اور اُسکی تلاش کرینگے، جب تک ہمیں یہ محسوس نہیں ہوجاتا کہ اُسکی ہر ایک ضرورت ہمارے قدوقامت میں بہہ رہی ہے۔ ہم وہاں تب تک ٹھہرے رہیں گے جب تک ہم زندہ مسیح کا منظر نہ بن جائیں۔
ہر ہفتے ہمارا جوش اور اُمیدیں لفطوں کے پرے ہوتی ہیں کہ خُداوند کیا کرنے اور ہم پر کیا ظاہر کرنے جارہا ہے۔ کس قدر میں چاہتا ہوں کہ دُنیا جُڑے جبکہ اس سے عظیم اور کچھ نہیں ہے، یا خُدا کی آواز کی حضوری میں بیٹھنے کے وسیلہ سے زیادہ کچھ اور کامل نہیں ہے جبکہ ہم اُسکی کامل کلام کی دلہن کا قدوقامت بنتے ہیں۔
بردار جوزف برینہم
پیغام: ایک کامل انسان کا قدوقامت 62-1014M
وقت: 12:00 بجے جیفرسن ویل، انڈیانا۔
حوالہ جات:
مقدس متی 5:48
مقدس لوقا 6:19
مقدس یوحنا 1:1/ 3:3/ 3:16/ 5:14/ 14:12
اعمال 2:38/ 7:44-49/ 10 Chapter/ 19:11/ 28:19
افسیوں 4:11-13
کُلسیوں تیسرا باب
عبرانیوں 10:5/ 11:1/ 11:32-40
یعقوب 5:14
دوسرا پطرس 1:1-7
یسعیاہ 28:19