Message: 64-0614E انوکھاآدمی
اے جسم کے پردہ میں خُدا،
اے چھوٹو، ہم مزید پردہ کے پیچھے نہیں ہیں، خُدا ہمیں پورے طور پر دیکھ چکا ہے۔ پس آسمان اور زمین کا قادرمطلق خُدا ہمیشہ ہی لوگوں کے سامنے پردہ میں رہا ہے جبکہ وہ آگ کا ستون جو کہ خُدا کی طرف سے آیا اور وہ ایک زمینی بدن میں رہا جسکا نام یسُوع تھا؛ پھر وہی دوبارہ آگ کے ستون میں چلا گیا اور پولوس پر ظاہر ہوا جب وہ دمشق کی راہ پر تھا، اور اب وہ پورے طور پر دوبارہ آچکا ہے اور ایک انسانی جسم میں رہ رہا ہے جو کہ اُسکا اپنا فرشتہ پیامبر ہے، جسکا نام ولیم مرئین برینہم ہئ، اور وہ اسکے وسیلہ اپنی دلہن کو اپنے پاس بلا رہا ہے۔
خُدا نے اپنے فرشتہ کو زمین پر رکھا تا کہ وہ خود کو اسکے مقرر کردہ سفیر کے طور پر عظیم نامعلوم مافوق الفطرت میں جانے کے لیے پیش کرے۔ پس وہ اُن چیزوں کا حال بتاتا ہے جو کہ فطری ذہن سوچ بھی نہیں سکتے۔ اُسے اس لیے بھیجا گیا تا کہ وہ خُدا کے بھید کو باہر لائے اور اُن چیزوں کو بتائے جو کہ ہیں، جو کہ ہو چکی ہیں، اور جو کہ ہونے کو ہیں۔ وہی دلہن کے لیے خُدا کی آواز ہے۔
یہ کیا ہے؟ خُدا، جو کہ انسانی کھولوں کے پیچھے ہے، انسانی کھالوں میں۔ یہ بالکل درست ہے۔
آج بہت سے تنقید کرنے والے ہم حقیقی ایماندروں کو سمجھ نہیں پاتے۔ اُنکے لیے، ہم ایک نٹ بن گئے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم الوہیت کے ایماندار بن گئے ہیں اور نبی کی پرستش کرتے ہیں…
چند دن پہلے، ایک نقاد نے، ٹیوسان میں، مجھ سے کہا۔ اُس نے کہا،” کچھ لوگ آپکو نٹ سمجھتے ہیں، اور کچھ لوگ آپکو خُدا سمجھتے ہیں۔“ میں نے کہا،”اچھا ہے، یہ سب باتیں ٹھیک ہیں۔“ میں جانتا تھا وہ مجھے تنقید کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ سمجھے؟ اُس نے کہا،” لوگ سمجھتے ہیں کہ آپ خُدا ہیں۔“
یہ بالکل تب بھی ہوا تھا جب یسُوع زمین پر تھا، اور آج ٹھیک نبی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ پس لوگ پردہ کے پیچھے نہیں ہیں؛ لیکن وہ سچائی سے اندھے ہیں۔ پس ہم خُدا کے مہیاہ کردہ راستہ کے سوا اور کچھ بھی نہیں چاہتے؛ وہ جو کہ جسم میں پردہ کیے ہوئے ہے، وہ خُدا کی آواز ہے جو کہ دلہن کے ریکارڈ اور ذخیرہ کی گئی۔
جب خُدا دُنیا کے ظہور میں تھا، تو وہ ایک پردہ کے پیچھے چھپا ہوا تھا؛ وہ ایک انسانی جسم کے پیچھے تھا جسکا نام یسُوع تھا۔ پس وہ پردہ کیے ایک انسانی جسم کے پیچھے چھپ رہا تھا جسکا نام موسٰی تھا، اور وہ چھوٹے خُدا تھے، نہ کہ خُدا؛ لیکن وہ خُدا تھے، اور صرف ایک خُدا ہی، اپنے ماسک بدل رہا تھا، اور ہر مرتبہ وہ بالکل وہی چیز کر رہا تھا، جو کہ اُسکا کلام لانا ہے۔ خُدا نے اسی طرح راستہ بنایا تھا۔
ہم کلام سے جڑے ہوئے ہیں، جو کہ اس زمانہ کا میسج ہے۔ اس نے ہمیں اب کلام بنا دیا ہے جو کہ انسانی جسم کے پیچھے پردہ کیے ہوئے ہے۔ پس دلہن اور دلہا دونوں ایک ہی ہیں۔ خُدا ایک ہی ہے، اور خُدا ہی کلام ہے! پس ہم کلام کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
افسوس کے ساتھ، آج بیلورز میں جو علیحدگی ہے پس اُنہیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم بہت ہی زیادہ خُدا کے شناخت شدہ نبی پر تکیہ کرتے ہیں۔ لیکن اسکے برعکس، وہ اس لیڈر شپ کو اپنے پادریوں پر رکھنا چاہتے ہیں۔
خُدا اپنا پروگرام کبھی نہیں بدلتا؛ وہ دلہن کی رہنمائی کے لیے صرف ایک ہی شخص کو بھیجتا ہے۔ یہ ہم میں سے ہر ایک میں رُوحُ اُلقدس ہی ہے، جو کہ ہماری رہنمائی آگ کے ستون کے وسیلہ کررہا ہے۔
کلام ایک کے پاس ہی آتا ہے۔ ہر زمانے میں، ایسا ہی ہوا ہے، یہاں تک کہ کلیسیائی زمانوں میں بھی، اول سے لے کر آخر تک ایسا ہی ہوا ہے۔ باقیوں کے اپنے مقامات ہیں، یہ ٹھیک بات ہے، غور کریں، لیکن اُس آگ کے ستون سے دور رہیں۔ سمجھے؟
لیکن ہم آج کیا سنتے ہیں… بالکل وہی چیز۔
آپکو یاد ہے کہ وہاں داتن اور باقیوں نے کیا کہا تھا؟ اُنہوں نے کہا،”اب، موسٰی، تم یہاں صرف ایک منٹ انتظار کرو! دیکھو، تم نے اپنے اُوپر بہت زیادہ بوجھ ڈال لیا ہے۔ اب، یہاں دوسرے آدمی بھی ہیں جنہیں خُدا نے بلایا ہے۔“
پس ہم منسڑی کے خلاف نہیں ہیں؛ خُدا نے اُنہیں بلایا ہے، لیکن بھائیوں اور بہنوں، اگر آپکا پاسٹر اس واحد خُدا کی آواز کو یہ بتا کر نہیں رکھ رہا کہ سب سے ضروری آواز جو کہ آپکو چرچ میں سننی چاہیے وہ ٹیپس پر ہے، تو وہ آپکی خُدا کے مہیاہ کردہ راستہ تک رہنمائی نہیں کررہا۔
یہ سچ ہے۔ اُن میں سے، ہر ایک، جب تک ساتھ ساتھ چلتے رہے وہ ٹھیک چلتے رہے تھے، لیکن جب کسی ایک نے قدم اُٹھانے کی کوشش کی اور خُدا کا وہ مقام حاصل کرنے کی کوشش کی جو کہ اُس نے موسٰی کو دیا تھا، اور جس کام کے لیے وہ پہلے سے مقرر اور مخصوص کیا گیا تھا، اُسے لینے کی کوشش کی، تو آگ نیچے آگئی، اور میں نے منہ کھول کر اُنہیں نگل لیا۔ سمجھے؟ سمجھے؟ احتیاط کریں۔ است دیکھیں؟
ہمیں ضرور ہی اُس کلام کے ساتھ جڑے رہنا چاہیے جو کہ ٹپس پر فرمایا اور رکھا گیا ہے۔ یہی خُدا کا مطلق ہے۔ پس یہی وہ واحد کلام ہے جس پر دلہن متفق ہوسکتی ہے۔ پس منسٹر کبھی بھی دلہن کو متحد نہیں کریگی، صرف ایک ہی چیز ہے اور وہ خُدا کی آواز ہے جو کہ ٹیپس پر ہے۔
میں آپکے بغیر کچھ نہیں کرسکتا ہوں؛ آپ میرے بغیر کچھ نہیں کرسکتے ہیں؛ نہ ہی ہم خُدا کے بغیر کچھ کرسکتے ہیں۔ پس، یہ ایک ساتھ جوڑتا ہے، اور اکائی بنادیتا ہے۔ خُدا نے مجھے مقصد کے تحت بھیجا ہے؛ آپ اس کا یقین کرتے ہیں؛ اور پھر یہ ہوتا ہے۔ بالکل ایسا ہی ہے، دیکھیں، یہ پوری طرح سے ثابت ہوا ہے۔
پس اکھٹے ہونے سے ہی ایک یونٹ بنتا ہے، یہ جو کہ رابطہ ہے۔ اور خُدا نے ولیم مرئین برینہم کو ٹھیک اسی مقصد کے لیے بھیجا تھا۔ پھر، یہ تب ہی ہوگا، جب آپ ایمان رکھیں گے؛ تو پوری طرح سے ثابت ہوجائے گا۔
بھائیوں اور بہنوں، میں نے بات اپنے طور پر نہیں کہہ رہا ہے۔ یہ خُدا ہی ہے جو کہ اپنے نبی کے وسیلہ بول رہا ہے۔ کسی بھی شخص کو آپکو کچھ مختلف نہ بتانے دیں یا اُسے اسکی الگ طرح سے ترجمانی بتانے نہ دیں۔ پس صرف ٹیپس پر خُدا کی آواز ہی دلہن کو کامل اور متحد کریگی۔ پھر باقی کسی بھی طریقے سے کوشش کریں، آپ دلہن نہیں ہونگے۔
اور میرا خیال ہے ہم میں سے بہت سارے بالغ لوگ بھی اسے طرح سوچتے ہیں۔ خُدا، کسی کھال میں موجود ہو! خُدا، کسی کھال میں ہو! ہوسکتا ہے دُنیا کو، یہ آواز ایک نٹ کی طرح لگے، مگر یہ تمام انسانوں کو اُس کی طرف کھینچ رہی ہے۔
کیا آپ نے غور کیا کہ اُس نے کیا کہا؟ خُدا کھال میں تمام انسانوں کو اُسکی طرف کھینچ رہی ہے۔
جبکہ دُنیا ایک نٹ کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے، تو ہم خُدا کی آواز کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور ہمیں دلہن کہا جاتا ہے۔ اور یہ آواز ہمیں تمام لڑائیوں اور جھگڑوں میں سے نکال کر، ہمیں خُدا کی حضوری میں لا رہی ہے۔ ہم خُدا کے کلام سے جُڑے ہوئے نٹ ہیں۔
آئیں اور خُدا کی آواز کے ساتھ اس اتوار 12:00 بجے جُڑ جائیں، جبکہ وہ تمام انسانوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔
بردار جوزف برینہم
پیغام: انوکھا آدمی 64-0614E
I Corinthians 1:18-25. / II Corinthians 12:11حوالہ جات: